Responsive Advertisement

Wellcome From Muhammad Anser

+92_333_67_00_515

Monday, November 29, 2021

پاکستان نے نیا ڈرون متعارف کروا دیا


 پاکستان نے نیا ڈرون متعارف کروا دیا


پاکستان گلوبل ڈیفینس اینڈ انڈسٹریز سلوشنز نے مصر میں جاری دفاعی نمائش میں نیسکام کا تیارکردہ شاہپر 2 ڈرون طیارہ متعارف کرایا ہے. یہ ڈرون 2 لیزر گائیڈد میزائلوں سے لیس ہے جنکی رینج 8 کلومیٹر ہے. 20 ہزار فٹ کی بلندی پر سرویلنس کرنیکی قابلیت ہے

‏جبکہ 7 ہزار فٹ کی بلندی تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے. سرویلنس فلائٹ ٹائم 14 گھنٹے جبکہ مشن کا دورانیہ 7 گھنٹے تک طویل ہے. آٹومیٹک لینڈنگ اور ٹیک آف کی قابلیت بھی رکھتا ہے.

Subscribe Me

About me

About Me

Comments

Contact Form

Name

Email *

Message *